وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ پر تب تک بات کریں گے جب تک عمران خان اپنے انجام کونہیں پہنچتا۔ ا سلا م آ با د میں نیو ز کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عمران خان جو غلط کام خود کرتے ہیں و ہی الزام دوسروں پر بھی لگاتے ہیں۔
چار سال میں معیشت کو وینٹی لیٹر پر پہنچا دیا گیا۔ایک بھی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا۔ ا نھو ں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کےمعاملے پر دو کمیٹیاں بنائیں ہیں۔کمیٹیاں دیکھیں گی فارن فنڈنگ کےمعاملے پر قانون اور آئین کیا کہتا ہے۔۔۔
style=”display:none;”>