بھارت کے 15ویں صدر کے انتخاب کے سلسلے میں بھارتی پارلیمنٹ اور ریاستوں کی قانون ساز اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندمودی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے۔حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیرقیادت انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے خاتون امیدوار، دروپدی مرمو جبکہ اپوزیشن نے یشونت سنہاکو میدان میں اتارا ہے۔نتائج کا اعلان اکیس جولائی کو کیا جائے گا۔منتخب صدرپچیس جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔
style=”display:none;”>