امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں، جس میں، جنگی طیارے، بحری جہاز، ٹینک اور ہزاروں فوجی شامل ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اس بڑے پیمانے پر دونوں کے درمیان پہلی بار فوجی مشقیں ہو رہی ہیں۔
یہ مشقیں ایسے وقت ہو رہی ہیں جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مشقیں یکم ستمبر تک جاری رہیں گی۔ شمالی کوریا نے ان مشترکہ مشقوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس پر حملہ کرنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔
style=”display:none;”>