خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دو منزلہ مکان کی چھت گرنے سے چار بچوں سمیت ایک خاتون جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو سروس نے اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے چار بچوں اور ایک خاتون کی لاش نکال لی ہیں۔ جاں بحق افراد اور زخمیوں کو پشاور سمیت دیگر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>