سعودی عرب میں کورونا وبا کے دوران دو سال معطل رہنے والی مشاعر مقدسہ ٹرین سروس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ۔۔ جس سے ایک گھنٹے میں 72 ہزار حجاج کرام کو سفری سہولت فراہم کرے گی
مناسک حج کی ادائیگی کے لئے مشاعر مقدسہ ٹرین ساڑھے 3 لاکھ حجاج کو میدان عرفات سے مزدلفہ ہوتے ہوئے منی پہنچائے گی جس کے لئے 9 اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔۔ ایام حج میں 204 بوگیوں پر مشتمل 17 ٹرینیں چلائی جائیں گی ۔۔ اس ٹرین عملے کی تعداد 7 ہزار سے زیادہ ہے جس میں خواتین بھی شامل ہیں
style=”display:none;”>