مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ بھارتی فوج نے دو کشمیریوں کو شہید کر کے انہیں حملہ آور قرار دے دیا ہے۔ حملہ راجوڑی سے 25 کلو میٹر دورپرگل کے علاقے میں واقع فوجی کیمپ پر ہوا ہے ۔ بھارت نے سرکاری طور پر اس حملے کی ابھی تک تصدیق نہیں کی نہ ہی حملہ آوروں کے بارے میں کوئی تفصیلات مہیا نہیں کی۔
style=”display:none;”>