• نماز کے اوقات
21-6-2025 Sat ( 1446 25 ذو الحجة )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

    نیمار بھی اب سعودی عرب کے لئے کھیلیں گے

    نیمار بھی اب سعودی عرب کے لئے کھیلیں گے

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home آج کا اخبار ای-پیپر

بیک ڈور میں چیزیں کلیئر نہیں ہوئیں:عمران خان کالانگ مارچ رواں ماہ ہی کرنیکا اعلان

اسلام آباد: (دنیا نیوز)

by Haider Aftab
Mon 21 ربيع الأول 1444AH 17-10-2022AD
in ای-پیپر
0
Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے، بیک ڈور مذاکرات ہوئے لیکن چیزیں کلیئر نہیں ہوئی، سب نے مل کر بھی الیکشن لڑ لیا پھر بھی نہیں جیتے، لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا، اس مارچ میں اتنی عوام نکلے گی کسی نے نہیں دیکھی ہوئی ہوگی، کراچی کے حلقے این اے 237 میں بھی دوبارہ الیکشن ہونا چاہیے۔ اعظم سواتی پر تشدد کا معاملہ عالمی سطح پرلے جائیں گے۔

ضمنی الیکشن میں فتح کے بعد نیوز کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا کہ کراچی میں الیکشن ہارا ہوں، پیپلز پارٹی نے کھل کر دھاندلی کی، میں ووٹر سپورٹرز کو خراج تحسین ادا کروں گا، پیپلز پارٹی ہمیشہ سندھ میں دھاندلی کرتی ہے، چیف الیکشن کے بارے میں آڈیو لیکس میں آگیا ہے کہ یہ ان کا آدمی ہے، ڈسکہ کے الیکشن میں ری الیکشن ہوا تھا کراچی میں بھی ری الیکشن ہونا چاہیے۔ یہ الیکشن نہیں ریفرنڈم تھا، ووٹرز کو پتہ تھا ہم نے اسمبلی میں نہیں بیٹھنا تھا، ہنگو میں ہمارا امیدوار کہہ کر الیکشن لڑا کے ہم نے اسمبلی میں نہیں بیٹھنا، پھر بھی لوگوں نے ووٹ دیا۔ قوم اس وقت الیکشن چاہ رہی ہے، یہ حکومت ایک سازش کے ذریعے مسلط کی گئی، ان حکمرانوں کے انٹرسٹ ہی پاکستان میں نہیں ہیں۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ قوم نے ان حکمرانوں کو بار بار مسترد کیا ہے، یہ لوگ ملک کا نہیں سوچ رہے ان کا پیسہ باہر پڑا ہے، ان کا مسئلہ نہیں ہے، یہ اداروں کا ہے جن کا مفاد سب کچھ پاکستان میں ہے، میں ساڑھے تین سال کہتا رہا مخالفین این آر او مانگ رہے ہیں، خود کو بچانے کے لیے یہ باہر بھاگ گئے، پہلے پرویز مشرف نے ان کو این آر او دیکر نقصان پہنچایا، اب ملک ترقی کر رہا تھا پھر ان کو لا کر این آر او دیا گیا، ساری قوم کو پتہ ہے جب پاکستان پر مشکل آئیگی یہ باہر بھاگ جائیں گے، میں سب اداروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ جتنی دیر حکمران رہیں گے ملک نیچے جائے گا،

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں جب امریکا گیا ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے زیادہ عزت دی، ٹرمپ نے افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بات کی تو میں نے جواب دیا، امریکا ان کی عزت کرتا ہے جو خود اپنی عزت کرتا ہے، امریکا ان کی عزت کرتا ہے جو خود اپنی عزت کرتے ہیں، یہ لوگ ٹی وی شوز میں منتیں کر رہے ہیں، پیسے دیں، بلاول ساری دنیا گھوم رہا ہے اور سندھ سیلاب میں ڈوب رہا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا پاکستان خطرناک ترین جگہ ہے، یہ پرانا پروپیگنڈا چل رہا ہے، جو ایسی مہم چلا رہے ہیں وہ پاکستان کے دشمن ملک ہیں، امریکی صدر کا بیان حکمرانوں کی خارجہ پالیسی کی شکست ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے ہم قرضے نہیں دے سکتے، یہ دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں ہم ڈیفالٹ ہو رہے ہیں۔ میں نے پہلے کہا تھا یہ بس اپنے کرپشن بچانے آ رہے ہیں، اگر خدانخواستہ ہم ڈیفالٹ کی طرف گئے تو ہمیں نکالنے کے لئے قیمت مانگیں گے، آج یوکرین کہہ رہا ہے ہمارا نیوکلیئر پروگرام نہ لیتے تو ہمارا یہ حال نہ ہوتا، ان حکمرانوں کو فرق نہیں پڑتا، ان کے پیسے اولادیں سب باہر ہیں، اعظم سواتی، شہباز گل پر دورانِ حراست تشدد کیا گیا، ایک پاکستانی ہوتے ہوئے مجھے شرم آئی کہ ہم اپنے لوگوں کو ایسے ذلیل کریں گے، اعظم سواتی کے 3 بجے صبح گھر گئے، ایف آئی کے لوگ اعظم سواتی کے گھر آئے اور خاندان کے سامنے مارا، 75 سال کے بزرگ کو بچوں اور ملازموں کے سامنے مارا گیا۔ 75 سالہ شہری جو ملک کا سینیٹر ہے اس پر ایسا تشدد کیا گیا، باہر کے اخبارات میں اس معاملے پر خبریں لکھی گئیں، کیا آئیں ہمیں انصاف اور عزت نہیں دیتا کیا، سپریم کورٹ کا کام ہے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کرنا ہے

پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب اور خیبر پختوانخوا کے سپیشل سیشن بلائیں گے، یو این میں اور پورپی یونین میں بھی اعظم سواتی کے تشدد کا معاملہ بھیج رہے ہیں، سینیٹ کے چیئرمین نے پروڈکشن آرڈر نہیں جاری کیے، انہوں نے سندھ ہاس میں منڈی لگائی، ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں سائفر کا آڈیو لیکس میں پتا چل گیا، یہ مہنگائی کم کرنے آئے تھے، اب مہنگائی 50 سال میں سب سے زیادہ ہے، ملک کی ضرورت صاف شفاف الیکشن ہے، انڈسٹری بند ہو رہی ہیں، یہ ملک نہیں سنبھال سکتے ان کے پاس کوئی حل نہیں ہے۔ جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا معیشت نہیں سنبھلے گی۔

انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے خود بیان دیا تھا میں شریف خاندان کے لیے منی لانڈرنگ کرتا تھا، حکمران عام انتخابات کروانے سے ڈر رہے ہیں۔ سب نے مل کر بھی الیکشن لڑ لیا پھر بھی نہیں جیتے، میں ان کو پھر وقت دے رہا ہوں، لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا، یہ الیکشن کروانے کا وقت ہے۔ اگر یہ الیکشن کا اعلان نہیں کرتے، میں مارچ کروں گا۔ اس مارچ میں اتنی عوام نکلے گی کسی نے نہیں دیکھی ہوئی ہوگی، اب تک جو بھی ہم نے کیا آئین کے اندر رہ کر کیا ہے۔ جو بھی ضمنی الیکشن آیا سب نے دیکھ لیا عوام کہاں کھڑی ہے، اگر ایک دفعہ عوام سڑکوں پر آگئی تو انہیں روکنے کا کوئی طریقہ نہیں ہوگا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ اگر ایک دفعہ ہم اگر مارچ کا اعلان کریں گے تب کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا کہاں کیا نتیجہ ہوگا، میں سب کو کہوں گا اب وقت زیادہ نہیں ہم اکتوبر سے آگے نہیں جائینگے، ہماری تیاری مکمل ہے، نواز شریف ڈرا ہوا ہے الیکشن ہوئے تو ہار جاں گا، نواز شریف چاہتے ہیں اگر الیکشن دیر سے ہوں گے تو تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی ہو گی، اس سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، ان کو ملک کے نقصان سے کوئی قرض نہیں ان کا سب کچھ باہر پڑا ہوا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے، بیک ڈور مذاکرات ہوئے لیکن چیزیں کلیئر نہیں ہوئی، اب سوشل میڈیا کا دور ہے، پاکستان بدل گیا ہے، نوازشریف، آصف علی زرداری 90 کی سیاست کر رہے ہیں، نواز، زرداری کا وقت ختم ہو گیا ہے، 25 مئی کو ہم نے پرامن احتجاج کی کال دی تھیں، ہمیں اندازہ نہیں تھا یہ فیملیز پر تشدد کرینگے۔ ان چھ مہینے میں جتنا جمہوریت کا قتل ہوا ہے ایسا مشرف دور میں بھی نہیں ہوا ، رانا ثنا اللہ کو موقع ہی نہیں ملنا ہم نے کیا کرنا ہے، نواز شریف کو فرق نہیں پڑتا کہ ملک کا بیڑہ غرق ہو جائے، یہ سب تحریک انصاف لہر کم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، ہم عوام کے مفادات کا تحفظ کرنے آتے ہیں، میں کہتا رہا ہے مجرموں سے مذاکرات کا فائدہ نہیں، ان سے مذاکرات کا مطلب آخر میں این آر او ہی ہونا تھا۔ سب نے دیکھ لیا آتے ساتھ ہی کیسز معاف کروائے، ان لوگوں سے ڈائیلاگ کرنا مشکل ہے، چور سے کیسے مذاکرات کریں انہوں نے اپنی چوری ہی معاف کروانے ہیں، سکندر سلطان سے بددیانت الیکشن کمشنر کبھی نہیں دیکھا، یہ الیکشن کمشنر ن لیگ سے احکامات لیتا ہے، اس نے ای وی ایم مشین نہیں لانے دی گئی۔

پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ نواز شریف تب الیکشن لڑ سکتا ہے جب اس کءچوری معاف کر دی جائے، یہ ابھی تک نہیں بتا سکے لندن فلیٹ کا پیسہ کہاں سے آیا ہے، میں تو سپورٹس مین ہوں میں تو کہوں گا نواز شریف آیے میرا مقابلہ کرے، نواز شریف ڈرپوک انسان ہے وہ اپنے ایمپائر کے بغیر میچ کھیل سکتا ہے، کون چاہتا ہے ملک کے اداروں سے مقابلہ ہو، اداروں سے مقابلے سے ملک کا ہی نقصان ہو، میں نے پوری کوشش کی ہے ہمارا اداروں سے کوئی اختلاف نا ہو، میں سب سے حلف لیتا ہوں اور کہتا ہوں ہم آئیں کی پاسداری کریں گے، میں سب سے حلف لیتا ہوں اور کہتا ہوں ہم آئیں کی پاسداری کریں گے،عابد شیر علی کا والد کہتا تھا کہ رانا ثنا اللہ قاتل ہے، ہم نے پر امن احتجاج کیے ہیں، آئین کے دائرے میں رہ کر کیے ہیں، ہم کوئی لڑائی نہیں کریں گے۔ نواز شریف جیسے مجرم، جس کے پیسے باہر ہیں، نے پاکستانی فوج کے بارے میں غلط بیان دیے ہوئے ہیں، اتنی اہم تعیناتی اس کو نہیں کرنی چاہیے، نا عمران خان کا آدمی ہونا چاہے نا کسی اور کا بس میرٹ پر تعیناتی ہونی چاہیے، ان کا مسلہ یہ ہے ان کو اپنا آدمی چاہیے کیونکہ حکمرانوں نے اپنا پیسہ پچانا ہوتا ہے، مجھے فرق نہیں پڑتا کوئی بھی آرمی چیف ہو، بس میرٹ پر تعیناتی ہو، کیا نواز شریف، زرداری جیسے مجرم سزا یافتہ اتنی اہم تعیناتی کرنے کے اہل ہیں، نواز شریف تب ہی الیکشن لڑ سکتا ہے جب اس کی چوری معاف کی جائے، رانا ثنا کو پتا ہی نہیں جمہوریت کیا ہے اس نے ایسی فضول باتیں ہی کرنی ہیں، بیرونی سازش تھی عمران خان کو ہٹا شہباز کو لا، ہم نے ہمیشہ کوشش کی اداروں سے کوئی اختلاف نہ ہو، اداروں کو نقصان سے ملک کو نقصان ہوگا۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>
  • Author Details
Avatar
Haider Aftab Administrator
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/
email
[email protected]
Haider Aftab

Haider Aftab

RelatedPosts

ای-پیپر

آپ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے

Thu 2 ربيع الثاني 1444AH 27-10-2022AD
ای-پیپر

75 سال پہلے آج ہی کے دن

Thu 2 ربيع الثاني 1444AH 27-10-2022AD
ای-پیپر

بحریہ یونیورسٹی

Wed 1 ربيع الثاني 1444AH 26-10-2022AD
ای-پیپر

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست پر نواز شریف شدید برہم، وجوہات جاننے کیلیے رپورٹ طلب

Tue 22 ربيع الأول 1444AH 18-10-2022AD
ای-پیپر

حکومتی اتحاد نےجلد انتخابات کرانے مطالبہ مسترد کر دیا

Tue 22 ربيع الأول 1444AH 18-10-2022AD
ای-پیپر

اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر پی ٹی آئی سینیٹرز کا دھرنا

Mon 21 ربيع الأول 1444AH 17-10-2022AD

تازہ ترین

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

by Haider Aftab
Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
0

کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔   غیر...

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

by Haider Aftab
Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
0

 اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے، تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو...

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

by Haider Aftab
Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما پردیپ سنگھ...

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

by Haider Aftab
Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سیالکوٹ پولیس کے مطابق صحافی عمران ریاض خان اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض...

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

by Haider Aftab
Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے...

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

by Haider Aftab
Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD
0

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان...

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد ( پ ر) پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے درمیان اہم مشترکہ بحری مشق نسیم البحر-14 اور...

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد ( پ ر)کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے وزیر خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور اور نجکاری ،ڈاکٹر شمشاد اختر سے...

آئین کے معاملے میں آصف زرداری کی رائے کا پابند نہیں ہوں، بلاول بھٹو

آئین کے معاملے میں آصف زرداری کی رائے کا پابند نہیں ہوں، بلاول بھٹو

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

  بدین ( الاخبار مانیٹرنگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز...

ایس آئی ایف سی اجلاس: کاروبار کے لئے پاکستان آنے والوں کےلئے ویزا آسان ، نگران وزیراعظم

ایس آئی ایف سی اجلاس: کاروبار کے لئے پاکستان آنے والوں کےلئے ویزا آسان ، نگران وزیراعظم

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

  اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل...

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد  ( خصوصی رپورٹ ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر...

مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

رباط( خصوصی رپورٹ) مراکش میں 6.8 کی شدت کے ہولناک زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ زلزلے کے...

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ آج (منگل) تک جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کی سماعت کرنے والے بینچ پر سابق حکومت کی اعتراضات مسترد کر دئے

by Haider Aftab
Fri 23 صفر 1445AH 8-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابق اتحادی حکومت کی طرف سے بینچ...

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

by Haider Aftab
Tue 20 صفر 1445AH 5-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل کرتےہوئے فیصلہ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

by Haider Aftab
Tue 20 صفر 1445AH 5-9-2023AD
0

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز...

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم نظر انداز، پرویز الہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم نظر انداز، پرویز الہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

 لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے...

ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری...

20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں 0.54 فیصد کا مزید اضافہ  ہوگیا۔ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی مجموعی شرح 24.39...

موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرسائیکل بنانیوالی مشہور کمپنی سوزوکی نے بھی پاکستان میں پلانٹ بند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاک سوزو کی...

ایمان مزار ی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

ایمان مزار ی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر فریقین...

طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

بیجنگ ( خصوصی رپورٹ) طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا  ہانگ کانگ اور چین کے جنوب مشرقی ساحل سے آج ٹکرائے گا۔سمندری...

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔ کل ایشیا کی دو...

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی سماعت اٹک...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist