آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں آج ایک میچ کھیلا جارہا ہے۔
انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں سڈنی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ دن ایک بجے شروع۔ آج کے میچ کے بعد گروپ۔ ون سے دوسری سیمی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔
style=”display:none;”>