سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کی رپورٹ پر صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق مقدمہ نمٹا دیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کو ایف آئی اے کی طرف سے بتایا گیا کہ عدالتی حکم پر تمام تحقیقات کا قانون کے مطابق جائزہ لیا گیا۔ ادارے میں صحافیوں کے خلاف کوئی بھی تحقیقات زیرالتوا نہیں۔
style=”display:none;”>