سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن کے التواء سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سندھ حکومت کو حکم دیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے شیڈول جاری کیا جائے۔ اپنے حکم میں عدالت نے مزید کہا کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کو نفری فراہم کرے۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے 14 نومبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
style=”display:none;”>