پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ملتان پہنچ گئی ہیں۔ انگلینڈ راولپنڈی میں ہونے والا پہلا میچ جیت کر تین ٹسیٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر چکا ہے۔
style=”display:none;”>