وزیراعظم محمد شہباز شریف پیر سے مصر کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایاکہ وزیر اعظم 7 اور 8 نومبر کو شرم الشیخ میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے کاپ 27 سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
style=”display:none;”>