وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں چین کے صدر شی جن پنگ اوروزیرِ اعظم لی کی چیانگ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد پر شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ سیلاب اپنی شدت اور پھیلاؤ کے لحاظ سے کوئی عام سیلاب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر مشکل وقت میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور پاکستان اس تعاون کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
style=”display:none;”>