وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں بھگدڑ سے 146 افرادکی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ مجھے کوریا میں بھگدڑ سے 146 افراد کی ہلاکت پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری دعائیں جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
I am saddened at the tragic death of 146 people in a stampede in Seoul. Our thoughts & prayers are with the government & people of South Korea.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 30, 2022
style=”display:none;”>