صدرمملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ صدرمملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کر لیا ہے۔
style=”display:none;”>