سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ چار سال کی غلطیوں کا خمیازہ عوام اور حکومت دونوں بھگت رہے ہیں۔
عمران حکومت نے ملکی معیشت کی بہتری ،پیداواری صلاحیت ،بجلی کی پیدوار بڑھانے اور سستی ایل این جی کی خریداری میں کوتاہی برتی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے ہمارے خلاف جعلی ا و ر سیاسی تناظر میں مقدمات بنائے۔۔
style=”display:none;”>