وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کا اسلام آباد کے دائرہ کار میں آنے والے سکولوں اور کالجوں میں بس ٹرانسپورٹ فیس کے طور پر 25 سو روپے عائد کرنے کی رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔
انہو ں نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکشن کو آرڈر فوری واپس لینے کی فوری ہدایت کی ہے۔ اور کہا ہے کہ سکولوں اور کالجوں میں بس ٹرانسپورٹٹ فیس کے حوالے سے ایسی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
style=”display:none;”>