قومی سکواڈ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کےلئے میلبرن پہنچ گیا ہے۔
کرکٹرز کل پریکٹس سیشن کریں گے۔ا یونٹ کا فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جیت پاکستان کا مقدر بنے گی۔ فائنل میں جو بھی مدمقابل ہو امید ہے فائنل ہم جیتیں گے۔
style=”display:none;”>