بدھ کے روز ملک بھر میں ذی الحجہ 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج جمعہ یکم جولائی کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی اور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
style=”display:none;”>