پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔
ایک ٹوئٹر پیغام میں انھوں نے بتایا کہ آج پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کا اجلاس لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔ جب تک عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جاتا عوام کے حقوق کی یہ تحریک یوں ہی جاری رہے گی۔
style=”display:none;”>