وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے حوالے سے حکومت سنجیدہ کوشش کررہی ہے۔ اس حوالے سے عدالت کو آگاہ کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ حکومت لاپتہ افراد کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے۔ عدالت اگر اجازت دے تو لاپتہ افراد کےحوالے سے ان کیمرہ بریفنگ دیں گے۔
style=”display:none;”>