پاکستان کا مستقبل افرادی قوت کے تعلیم یافتہ اور ہنرمند ہونے پر منحصر ہے۔ اس سلسلے میں تعلیم، صحت اور انصاف پرخصوصی توجہ دی جانی چاہیئے۔
اس سے ہٹ کر کوئی بھی راستہ یا اقدام عوام کے مفاد میں نہیں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ تمام اصلاحات چاہے وہ کتنا ہی وقت لیں ان کا ایک ہی مقصد اور یہی ہماری سیاست کا محور ہونا چاہیے۔
style=”display:none;”>