فٹبال کی دنیا کےسب سے بڑےایونٹ، ورلڈ کپ کی ٹرافی 51 ممالک کا سفر طے کے کے قطر پہنچ گئی ہے۔ میگا ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی دوحہ میں کی گئی۔ سابق فرانسیسی فٹ بالر مارسل ڈیسیلے نے ٹرافی کی رونمائی کی۔
فٹبال کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ورلڈ کپ کو مشر ق وسطیٰ کے کسی ملک میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ قطر نے عالمی کپ کی کامیاب میزبانی کے لیے 2 کھرب ڈالر خرچ کیے ہیں۔
style=”display:none;”>