الیکشن کمیشن میں ثناء اللہ زہری کے اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے ثناءاللہ زہری کے مالی گوشواروں پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔ چار رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ثنا اللہ زہری کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی پڑتال کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
style=”display:none;”>