الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عدم پیروی پر سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان اور پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر مسترد کر دیں ہیں۔
اپیلوں کی سماعت الیکشن کیمشن کے چار رکنی بینچ نے سماعت کی لیکن عمران خان، اسد عمر کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا۔
الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر کو ضابطہ اخلاق خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔
style=”display:none;”>