پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر مزید ایک روپے اور نوے پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر دوسو ستائیس روپے اور پچہتر پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کے ریٹس میں بہت کمی آئی ہے۔
style=”display:none;”>