متحدہ عرب امارات نے 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ سفیر واپس بھیجنے کا مقصد ایران سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا اور باہمی مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔ امارات نے 2016 میں ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے تھے اور سفیرکو واپس بلا لیا تھا۔۔
style=”display:none;”>