وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان اتوار کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر اور پاکستان کے درمیان قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں۔ قطر میں موجود 2 لاکھ سے زائد پاکستانی قطر اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
style=”display:none;”>