صدر ڈاکٹرعارف علوی نے سیدمہدی شا ہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی ۔صدرمملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر دوہزار اٹھارہ کے سیکشن 33 تین کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پردی ہے ۔صدرڈاکٹرعارف علوی نے سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کااستعفیٰ چوبیس جون دوہزار بائیس کو منظورکیاتھا۔
style=”display:none;”>