• نماز کے اوقات
21-6-2025 Sat ( 1446 25 ذو الحجة )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

    وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

    خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

    چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

    الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

  • پاکستان
    بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

    ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

    ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

    20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

    سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

    پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

  • دنیا

    مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

    طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

    ڈونلڈ ٹرمپ آج خود کو سرینڈر کریں گے

    ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی

    سوڈان کے شہر نیالا میں گھمسان کی جھڑپیں،60 افراد ہلاک

  • کھیل

    ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

    بابر اعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

    ایشیا کپ: پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

    نیمار بھی اب سعودی عرب کے لئے کھیلیں گے

    نیمار بھی اب سعودی عرب کے لئے کھیلیں گے

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت
    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا
    ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں فائرنگ سے  چار افراد جاں بحق

    اسامہ ستی قتل کیس میں دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

  • عام انتخابات
    ترقی کاراستہ ڈیجیٹیلائزیشن سے ہم آہنگ ہونے میں مضمر ہے۔ صدر عارف علوی

    صدر عارف علوی نے 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

  • تجارت
    کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

    موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

    پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

    پی ڈی ایم حکومت معاشی بحران کی دلدل میں پھنس گئی، سیاسی ساکھ داؤ پر

    ملک میں مہنگائی کی شرح 76 سال کی بلند ترین سطح پر 38 فیصد پہنچ گئی

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید ترین اثرات کا سامنا ہے: بلاول بھٹو کا شنگھائی کانفرنس اجلاس سے خطاب

      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home آج کا اخبار

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ آج (منگل) تک جمع کرانے کا حکم

عدلیہ آزادی آئین کا بنیادی جزو ہے، قانون میں بینچوں کی تشکیل اور اپیلوں کا معاملہ طے کیا گیا ہے' اٹارنی جنرل

by Haider Aftab
Tue 19 شوال 1444AH 9-5-2023AD
in آج کا اخبار, اہم خبریں
0
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ آج (منگل) تک جمع کرانے کا حکم
Spread the love

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وفاق کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے۔ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ کے 8 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے درخواست دائر کی ہے، مسلم لیگ (ن) نے بھی فل کورٹ کی تشکیل کیلئے عدالت کو درخواست دے دی، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ آپ کی درخواست پر تو ابھی نمبر بھی نہیں لگا۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے دستاویزات جمع کروا دی ہیں، اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ توقع ہے (آج) منگل تک پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ مل جائے گا، اسپیکر آفس سے باضابطہ اور غیر رسمی طور پر بھی رابطہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت قرار دے چکی ہے کہ آئین کا بنیادی ڈھانچہ موجود ہے، عدلیہ آزادی آئین کا بنیادی جزو ہے، قانون میں بینچوں کی تشکیل اور اپیلوں کا معاملہ طے کیا گیا ہے، عدالتی اصلاحات بل میں وکیل کی تبدیلی کا بھی حق دیا گیا ہے، قانون میں جو معاملات طے کیے گئے وہ انتظامی نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کے رولز فل کورٹ نے تشکیل دیے تھے۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ رولز میں ترمیم بھی فل کورٹ ہی کرسکتی ہے، عدلیہ کی آزادی اور رولز سے فیصلہ و مقدمہ بھی فل کورٹ کو سننا چاہیے، قانون براہ راست ان ججز پر بھی لاگو ہو گا جو مقدمہ نہیں سن رہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے کہ سوال قانون سازی کے اختیارات کا ہے رولز میں ترمیم کا نہیں، قانون سازی کے اختیار کے مقدمات مختلف بینچز معمول میں سنتے رہتے ہیں۔جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا ماضی میں ایسی قانون سازی ہوئی ہے؟ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ 1992 تک رولز بنانے کے لیے صدر کی اجازت درکار تھی۔جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ آرٹیکل 91 کے ہوتے ہوئے ایسی قانون سازی کیسے ہو سکتی ہے؟اٹارنی جنرل نے کہا کہ صدر کی اجازت کا اختیار واپس لے لیا گیا تھا، رولز آئین و قانون کے مطابق بنانے کی شق برقرار رکھی گئی، ماضی میں کبھی ایسا مقدمہ نہیں آیا اس لیے فل کورٹ تشکیل دی جائے۔جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دئیے کہ کئی مقدمات اپنی نوعیت کے پہلے ہوتے ہیں، سپریم کورٹ کا کوئی بھی بینچ کوئی بھی مقدمہ سن سکتا ہے، کیا حکومت فل کورٹ کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے؟ رولز اور آئین اور قانون کے تحت کیا حکومت چاہتی ہے عدالت کی اندرونی بحث باہر آئے؟،انہوں نے استفسار کیا کہ ہر مقدمہ اہم ہوتا ہے، یہ تعین کیسے ہوگا کہ کون سا کیس فل کورٹ سنے؟ کیا عدلیہ کی آزادی کا ہر مقدمہ فل کورٹ نے سنا تھا؟اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدلیہ کی ازادی کے تمام مقدمات فل کورٹ نے نہیں سنے تاہم افتخار چوہدری کیس سمیت کئی مقدمات فل کورٹ نے سنے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بظاہر یہ آپ کا مقدمہ نہیں لگتا کہ فل کورٹ بنائی جائے۔جسٹس مظاہر نقوی نے ریمارکس دئیے کہ افتخار چوہدری کیس مختلف نوعیت کا تھا۔جسٹس عائشہ ملک نے استفسار کیا کہ کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں عوام کا اعتماد فل کورٹ پر ہے، عدالت درخواست گزار کی خواہش پر اپنی کارروائی کیسے ریگولیٹ کرے؟جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے کہ رولز بنانے کا اختیار فل کورٹ کو انتظامی امور میں ہے، اگر 3 رکنی بینچ کے سامنے رولز کی تشریح کا مقدمہ آجائے تو کیا وہ بھی فل کورٹ کو سننا چاہیے، فل کورٹ اپنے رولز بنا چکی ہے۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ موجودہ کیس میں قانونی سازی کا اختیار چیلنج ہے، جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ آپ کی منطق سمجھ سے باہر ہے، فل کورٹ کا فیصلہ اچھا اور تین رکنی بینچ کا برا ہو گا۔جسٹس اعجاز لاحسن نے استفسار کیا کہ کیا آپ کی یہ دلیل ہے کہ رولز فل کورٹ نے بنائے تو تشریح بھی وہی کرے۔جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے کہ فل کورٹ کا جواب خود پارلیمنٹ نے اپنے بنائے گئے قانون میں دے دیا ہے، عدالتی اصلاحات بل کے مطابق پانچ رکنی بینچ آئین کی تشریح کا مقدمہ سنے گا، یا تو آپ کہہ دیں کہ پارلیمنٹ نے قانون غلط بنایا ہے۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت نے قانون پر عمل درآمد سے روک رکھا ہے، اس پر جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ اگر حکم امتناع نہ ہوتا تو فل کورٹ کی استدعا کہاں جاتی، پارلیمنٹ کہتی ہے 5 رکنی بینچ ہو، اٹارنی جنرل کہتے ہیں فل کورٹ ہو، لگتا ہے حکومت کی گنتی کمزور پڑگئی ہے کہ یہاں کتنے ججز بیٹھے ہیں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ فل کورٹ کی استدعا مناسب لگنے پر کی جاسکتی ہے، قانون میں کم سے کم پانچ ججز کا لکھا ہے۔جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ پارلیمنت 5 ججز سے مطمئن ہے تو اٹارنی جنرل کیوں نہیں؟جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دئیے کہ قوانین کے خلاف درخواستیں عدالت معمول میں سنتی ہے، ہائی کورٹ بھی قوانین کے خلاف درخواستیں سنتی ہیں، کیا ہائی کورٹ میں بھی فل کورٹ کی استدعا کی گئی ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دئیے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ نہیں ہے، 2012 میں بھی اس نوعیت کا مقدمہ سنا جاچکا ہے۔جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ کیا لاہور ہائی کورٹ میں 60 اور سندھ ہائی کورٹ میں 40 ججز سماعت کریں گے؟جسٹس مظاہر نقوی نے ریمارکس دئیے کہ فل کورٹ کی درخواست میں لکھا ہے کہ بینچ حکم امتناع میں اپنا ذہن دے چکا ہے۔اٹارنی جنرل نے کہا عدالت اصلاحات بل ہائی کورٹ میں چیلنج نہیں، اس پر بات نہیں کروں گا، جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تو ہائی کورٹس فل کورٹ بنانے کی پابند ہوں گی۔جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ اگر صوبائی اسمبلی بھی اس نوعیت کا قانون بنادے تو کیا پوری ہائی کورٹ مقدمہ سنے گی؟جسٹس عائشہ ملک نے استفسار کیا کہ کیا تمام 8 ججز فیصلہ کریں گے کہ فل کورٹ بنے گی؟جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ کیا بینچ چیف جسٹس کو فل کورٹ بنانے کا حکم دے سکتا ہے؟جسٹس عائشہ ملک نے استفسار کیا کہ فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر بھی سوال ہے، ایسی درخواست انتظامی سطح پر دی جاسکتی ہے؟اٹارنی جنرل نے کہا کہ ججز چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی گزارش کرسکتے ہیں، جسٹس شاہد وحید نے ریمارکس دیے کہ درخواست میں آپ چیف جسٹس کو حکم دینے کی استدعا کررہے ہیں، کیا عدالت چیف جسٹس کو حکم دے سکتی ہے؟جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیے کہ فل کورٹ کی تشکیل کی درخواست میں کی گئی استدعا پر تحفظات ہیں۔جسٹس شاہد وحید نے استفسار کیا کہ ایسی استدعا پر عدالت کس قسم کا حکم دے سکتی ہے، اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ماضی میں ایسی درخواست پر فل کورٹ تشکیل دی جاتی رہی ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ درخواست میں کی گئی استدعا اچھے الفاظ میں نہیں لیکن عدالت کو سمجھ آ گئی ہے۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی پھانسی کے مقدمے میں بینچ پر اعتراض کیا تھا، جج پر اعتراض ہوا اور 9 رکنی فل کورٹ نے مقدمہ سنا، جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیے کہ جس فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں اس میں وجوہات بھی دی گئی ہیں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس وقت کے چیف جسٹس انورالحق نے اعتراض مسترد کیا، 9 رکنی فل کورٹ میں چیف جسٹس خود بھی شامل تھے، موجودہ درخواست میں کسی جج یا چیف جسٹس پر اعتراض نہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اعتراض ہو تو فیصلہ جج نے کرنا ہوتا ہے کہ وہ مقدمہ سنے یا نہیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ فل کورٹ تشکیل دینے کے حوالے سے اپنی معروضات پیش کرچکے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ مستقبل کیلئے تعین کرنا ہے کہ بینچ کن حالات میں فل کورٹ تشکیل دینے کا کہہ سکتا ہے، عدالت کو اس حوالے سے مزید معاونت چاہیے۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ معاملہ صرف آئین کی تشریح کا نہیں ہے، آئینی ترامیم کیس میں عدالت نے فوجی عدالتیں درست قرار دی تھیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ موجودہ کیس آئینی ترامیم کا نہیں ہے، اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالتی فیصلہ مستقبل کے لیے ہوتاہے، 20 سال بعد شاہد زمینی حالات اور آئین مختلف ہو۔فل کورٹ کی تشکیل پر اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہونے بعد مسلم لیگ (ن) کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین نے دلائل کا آغاز کیا۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر نمبر لگ گیا؟ بیرسٹر صلاح الدین نے جواب دیا کہ درخواست آج ہی دی تھی نمبر لگ چکاہے۔بیرسٹر صلاح الدین نے دلائل دیے کہ حکم امتناع کے ذریعے پہلی مرتبہ قانون پر عملدرآمد روکا گیا ہے، فل کورٹ کیلئے بینچ درخواستیں معمول میں دی جاتی ہیں، جسٹس فائز عیسٰی کیس میں بھی فل کورٹ بینچ تشکیل دیا گیا تھا۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیس کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوایا گیا تھا، چیف جسٹس خود جسٹس فائز عیسٰی کیس نہیں سن رہے تھے۔بیرسٹر صلاح الدین نے کہا کہ 7 رکنی بینچ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی، بعض اوقات بینچ خود بھی فل کورٹ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجواتا ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ افتخار چوہدری اور جسٹس فائز عیسیٰ کیسز صدارتی ریفرنس پر تھے، ججز پر الزام لگے تو ٹرائل سپریم کورٹ کا ہوتا ہے، معاملہ سنگین نوعیت کا ہونے پر ہی فل کورٹ بنا تھا، دونوں ججز کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیے، کسی اور مقدمے میں فل کورٹ کی مثال ہے تو دیں۔بیرسٹر صلاح الدین نے دلیل دی کہ آئی جی جیل خانہ جات کیس میں بھی فل کورٹ تشکیل دی گئی تھی۔جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے کہ افتخار چوہدری کیس میں جج کو معزول کردیا گیا تھا، وہ ماسٹر آف روسٹر کا اختیار استعمال نہیں کرسکتے تھے، معزولی کے بعد قائم مقام چیف جسٹس اس اختیار کو استعمال کررہے تھے، مسلم لیگ (ن) پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت ہے۔بیرسٹر صلاح الدین نے کہا کہ سپریم کورٹ کے رولز چیف جسٹس کے بینچ بنانے کے اختیار کو اسٹریکچر نہیں کرتے۔جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے کہ جو قانون پارلیمنٹ نے بنایا ہے اس میں پانچ رکنی بینچ کی بات کی گی ہے، مسلم لیگ (ن) فل کورٹ کی استدعا کیسے کرسکتی ہے۔بیرسٹر صلاح الدین نے کہا کہ چیف جسٹس بینچز کی تشکیل کا حکم دیتے ہیں۔جسٹس عائشہ ملک نے رہمارکس دئیے کہ روزانہ کی بنیاد پر مقدمات آتے ہیں، سائلین کے اعتراضات پر عدالت فیصلہ کرتی ہے، سائلین عدالت میں پیش ہو کر اپنا موقف پیش کرتے ہیں۔بیرسٹر صلاح الدین نے کہا کہ جانبداری پر مبنی کئی فیصلے موجود ہیں۔بعدازاں عدالت نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ (آج)منگل تک جمع کرانے کا حکم دے دیا اور بینچ میں شامل ایک رکن کی 3 ہفتوں تک عدم دستیابی کے سبب کیس کی مزید سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔خیال رہے کہ عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی ا?ئینی مدت گزر جانے پر از خود منظور ہوکر 21 اپریل کو قانون کی شکل اختیار کرچکا ہے۔رواں ماہ 2 مئی کو ہونے والی گزشتہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مذکورہ بل پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے علیحدہ کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کر لیا تھا۔

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /home/alaksmoz/public_html/news/wp-content/plugins/ultimate-author-box-lite/inc/frontend/uap-shortcode.php on line 80
style=”display:none;”>
  • Author Details
Avatar
Haider Aftab Administrator
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/
email
[email protected]
Haider Aftab

Haider Aftab

RelatedPosts

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
تازہ ترین

Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
آج کا اخبار

Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی
آج کا اخبار

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے
آج کا اخبار

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ
آج کا اخبار

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD

تازہ ترین

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

by Haider Aftab
Sat 10 ذو القعدة 1445AH 18-5-2024AD
0

کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔   غیر...

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

by Haider Aftab
Tue 18 ربيع الأول 1445AH 3-10-2023AD
0

 اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے، تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو...

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی اطلاع امریکہ نے کینیڈا کو دی

by Haider Aftab
Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما پردیپ سنگھ...

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

عمران ریاض خان گھر پہنچ گئے

by Haider Aftab
Mon 10 ربيع الأول 1445AH 25-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سیالکوٹ پولیس کے مطابق صحافی عمران ریاض خان اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض...

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

by Haider Aftab
Thu 6 ربيع الأول 1445AH 21-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے...

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا

by Haider Aftab
Tue 4 ربيع الأول 1445AH 19-9-2023AD
0

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان...

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغازاسلام آباد

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد ( پ ر) پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے درمیان اہم مشترکہ بحری مشق نسیم البحر-14 اور...

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی وزیر خزانہ سے ملاقات

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد ( پ ر)کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے وزیر خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور اور نجکاری ،ڈاکٹر شمشاد اختر سے...

آئین کے معاملے میں آصف زرداری کی رائے کا پابند نہیں ہوں، بلاول بھٹو

آئین کے معاملے میں آصف زرداری کی رائے کا پابند نہیں ہوں، بلاول بھٹو

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

  بدین ( الاخبار مانیٹرنگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پیپلز...

ایس آئی ایف سی اجلاس: کاروبار کے لئے پاکستان آنے والوں کےلئے ویزا آسان ، نگران وزیراعظم

ایس آئی ایف سی اجلاس: کاروبار کے لئے پاکستان آنے والوں کےلئے ویزا آسان ، نگران وزیراعظم

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

  اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل...

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

اسلام آباد  ( خصوصی رپورٹ ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر...

مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

مراکش میں شدید زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی، 296 افراد جاں بحق

by Haider Aftab
Sat 24 صفر 1445AH 9-9-2023AD
0

رباط( خصوصی رپورٹ) مراکش میں 6.8 کی شدت کے ہولناک زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ زلزلے کے...

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ آج (منگل) تک جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کی سماعت کرنے والے بینچ پر سابق حکومت کی اعتراضات مسترد کر دئے

by Haider Aftab
Fri 23 صفر 1445AH 8-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابق اتحادی حکومت کی طرف سے بینچ...

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

by Haider Aftab
Tue 20 صفر 1445AH 5-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے کی سماعت مکمل کرتےہوئے فیصلہ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

by Haider Aftab
Tue 20 صفر 1445AH 5-9-2023AD
0

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز...

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم نظر انداز، پرویز الہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم نظر انداز، پرویز الہی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

 لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے...

ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

ریکارڈ مہنگائی، گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں 460 روپے اضافہ

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری...

20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

20 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں مہنگائی کی شرح 24.39 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں 0.54 فیصد کا مزید اضافہ  ہوگیا۔ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی مجموعی شرح 24.39...

موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

موٹرسائیکل بنانیوالی سوزکی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرسائیکل بنانیوالی مشہور کمپنی سوزوکی نے بھی پاکستان میں پلانٹ بند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاک سوزو کی...

ایمان مزار ی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

ایمان مزار ی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز جاری

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر فریقین...

طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا آج چینی شہروں سے ٹکرائے گا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

بیجنگ ( خصوصی رپورٹ) طاقتور سمندری طوفان  ساؤلا  ہانگ کانگ اور چین کے جنوب مشرقی ساحل سے آج ٹکرائے گا۔سمندری...

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ کل پالے کیلے میں کھیلا جائے گا

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔ کل ایشیا کی دو...

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے

by Haider Aftab
Fri 16 صفر 1445AH 1-9-2023AD
0

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی سماعت اٹک...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist