پاک بحریہ کے لئے تیار کیے جانے والے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس ہو گا۔۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال نے بحری امن و استحکام کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو اجاگر کیا۔۔ان جہازوں کی پاک بحریہ میں شمولیت سے سمندری امور کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔۔اسی طرز کے دیگر دو جہاز پی این ایس یرموک اور پی این ایس تبوک پہلے ہی پاک بحریہ
style=”display:none;”>