اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔ ملزم شہبازگل پر اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد ہے۔ ملزم شہبازگل کے خلاف تھانہ کوہسار پولیس نے سٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا
style=”display:none;”>