اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر درخواست میں وفاقی حکو مت نے بھی متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ متفرق درخواست کے ذریعے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹس ہائی کورٹ میں جمع کرادی۔جوڈیشل مجسٹریٹ کا کل کا عدالتی حکم بھی متفرق درخواست کے ذریعے جمع کرا دیا۔۔
style=”display:none;”>