پتہ چلا ہے کہ ایوان بالا یعنی سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ ہیک ہونے پر جناب صادق سنجرانی نے جب انتظامیہ سے رابطہ کرکے ان سے شکائت کی تو انھوں نے تحقیق کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
style=”display:none;”>