شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کےتبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کئے گئے۔ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
style=”display:none;”>