سعودی عرب نے سیاحتی ویزہ رکھنے والوں کو عمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب سیاحتی ویزا رکھنے والے افراد کو بھی عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔اس فیصلے کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو عمرہ ادا کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
style=”display:none;”>