پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ گوانتاناموبے جیل سے رہا ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیف اللہ پراچہ آج وطن واپس پہنچ گئے ہیں، انہیں دوبارہ اپنے خاندان سے ملنے پر خوشی ہے ۔وزارت خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی وطن واپسی میں بھرپور معاونت کی۔
style=”display:none;”>