روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے روس کے شہر سوچی میں ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات کے بعد مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا۔
دوسری جانب روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ انڈونیشیا میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ انڈونیشین صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر پیوٹن اور صدر شی جن پنگ نے انہیں جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
style=”display:none;”>