آج سے کراچی میں پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا بھی آغاز کر د یا گیا ہے۔ دوسرا روٹ نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک ہوگا جس سے کراچی کے شہریوں کو ٹرانسپورٹ کی سروس فراہم ہوگی۔
پیپلز بس سروس ناگن چورنگی ، شفیق موڑ ، سہراب گوٹھ ، گلشن چورنگی،جوہر موڑ، ڈرگ روڈ ، سنگر چورنگی اور دیگر راستوں سے ہوتی ہوئی انڈس ہسپتال کورنگی پر اختتام پذیر ہوگی۔
style=”display:none;”>