سعودی عرب کی دارالحکومت ریاض میں ڈزنی لینڈ کارٹون فنکاروں کی جانب سے بھرپور پرفارمنس کا مظاہرہ کیا گیا جن کو دیکھنے کے لئے سعودی شہریوں کی بڑی تعداد کے علاوہ پاکستانی اور دیگر غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے پسندیدہ کارٹون فنکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔
پرفارمنس سے بچوں سمیت بڑوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔۔ بچوں کے پسندیدہ کارٹون کردار میکی ماؤس کو حاضرین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا اسکے علاوہ ڈونلڈ ڈک, بگ بیڈ سمیت دیگر معروف کارٹون فنکار شریک تھے ۔۔ ڈرنی آن آئس میکی فرینڈز میلہ 21 ستمبر تک جاری رہے گا
style=”display:none;”>