پاکستان میں عراقی سفارتخان ے نے اربعین امام حسین علیہ سلام کیلئے جانےوالے پاکستانی زائرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی ،عراقی فضائی ریزرویشن کی سہولت فراہم کرنے اور ایران کے ذریعےعراقی سرحدوں سے داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔
سفارت خانے نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے پاکستانی زائرین کو ضروری سفری طریقہ کارمکمل کرنے کیلئے عراقی ائیرویز کے دفتر رجوع کرنے کی اپیل بھی کی ہے ۔ عراقی سفارتخانے کے مطابق زائرین کے سفر کو محفوظ بنانے اور سہولیات دینے سے متعلق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی عراقی ہم منصب کو ٹیلیفونک کال نے کلیدی کردارادا کیا۔
style=”display:none;”>