راولپنڈی پولیس پی ٹی آئی مظاہروں کے خلاف حرکت میں آگئی۔ 10 نومبر کو ہونے والے احتجاج پر مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج کر لیا گیا۔راولپنڈی پولیس نے مقدمہ موٹروے ایم ون بند کرنے کے الزام میں درج کیا۔ مقدمہ 50 سے 60 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔
style=”display:none;”>