سندھ میں حالیہ مون سون کے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ کے 23 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
مختلف شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب ہیں اور کئی ایکڑ رقبے پر کاشت کی گئی کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ گزشتہ شب موسلا دھار بارش ہوئی۔
سکھر، گھوٹکی، نوابشاہ، عمرکوٹ، سانگهر اور خیرپور میں اس وقت بھی ہلکی بارش جاری ہے، سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں
style=”display:none;”>