پنجاب حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پنجاب میں 8 اور9 اگست کو 9 اور 10 محرم الحرام کی عام تعطیل ہو گی جس کے باعث تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
style=”display:none;”>