ایران میں مظاہرین کی جانب سے ملک بھر میں 3 دن کی ہڑتال کی کال کے بعد مختلف شہروں میں کچھ دکانیں کھلی رہیں۔ایران میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی ایرانی نے بتایا کہ مظاہرین نے دکان داروں کو دھمکی دی تھی کہ وہ اپنے کاروبار بند رکھیں، عدلیہ اور سیکیورٹی کے ادارے ان سے سختی سے نمٹیں گے۔ ہڑتال کے دوران بعض دکانداروں کو دکانیں بند کرنے پر مجبور کیا گیا۔
ایران میں ایک خاتون مہسا امینی کی پولیس کی حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں مظاہرے جاری ہیں۔
style=”display:none;”>