وزیراعظم محمدشہبازشریف آج خیبرپختونخوا کے بارشوں اورسیلاب سےمتاثرہ جنوبی اضلاع کا دورہ کریں گے ۔وزیراعظم ٹانک اورڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے ۔وزیراعظم کو ان اضلاع میں ہونے والے نقصانات ، امداد اوربحالی کے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
style=”display:none;”>