وزیراعظم محمدشہبازشریف نے سیلاب کی قومی ایمرجنسی اورامدادی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا ۔وزیراعظم نے دو ستمبر کو متحدہ عرب امارات کےدورے پر جانا تھا۔ اس سلسلےمیں یو اے ای کی حکومت کو باضابطہ آگاہ کردیا گیاہے۔
style=”display:none;”>