صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 1831ء میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے خلاف ڈٹ کر کھڑےہو نے والے بالاکوٹ کےشہدا، سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل کی قبروں پر فاتحہ کی۔
اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت سے بالاکوٹ میں سیاحتی مرکز کے قیام کا کہا ہے ،تاکہ پاکستانیوں کو تاریخ آزادی اورہمارے بہادر ہیروز کی داستانوں سے آگاہ کیا جا سکے۔
style=”display:none;”>