الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے درخواست کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار اظہر صدیق نے اسحاق ڈار کے خلاف درخواست واپس لے لی۔
style=”display:none;”>