پاکستان کی قومی اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی کے احصار میں اسلام آباد کے ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا، دونوں ٹیمیں راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچی تھی۔
style=”display:none;”>